جب نیکی کی پرورش ہوتی ہے تو برائی کو رہنے کی کوئی جگہ نہیں ہوتی۔
تشدد اور بے حسی کے مسلسل واقعات نے معاشرے کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے اور یہ سوال اٹھایا ہے کہ کیا نیکی غالب آ رہی ہے؟ یہ وقت ہے کہ احسان کی پرورش کریں اور نیکی کے بیج بوئیں تاکہ برائی کو پنپنے کی کوئی جگہ نہ رہے۔
تبصرہ (0)